25
1 تب بِلدد سوُ خی نے ایّوب کو جواب دیا :
2 “خدا حکمران ہے ، وہ لوگو ں کو خوفزدہ کر تا ہے اور اس سے اپنا احترام کرواتا ہے۔
وہ اوپر اپنی سلطنت میں امن و امان قائم کر تا ہے۔
3 کو ئی اس کے ستاروں 25:3 اس کے ستاروں یا کو گِن نہیں سکتا ہے۔
خدا کا سورج سب پر چمکتا ہے۔
4 خدا کے مقابلہ میں کو ئی شخص بہتر نہیں ہے۔
ایک وہ جو عورت سے پیدا ہوا ہے کبھی بھی پاک نہیں ہو سکتا۔
5 یہاں تک کہ خدا کی آنکھوں کے سامنے چاندی بھی چمکیلي نہیں ہے۔
خدا کی نظرمیں تارے بھی پاک نہیں ہیں۔
6 لوگ بھی کم پاک ہیں۔
لوگ ایک بیکار کیڑے کی مانند ہیں۔”
1:15+صحرائی1:15علاقہ سے تعلق رکھنے والا گروہ۔ جو لوگوں پر حملہ کرکے ان کا اثاثہ لوٹتا ہے۔3:8+یہ3:8شاید ایک بہت بڑا سمندری دیو ہوگا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ مگر مچھ ہے۔ دوسرے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سمندری عفریت ( دیو) ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ جادو گر اس کی مدد سے سورج گرہن پیدا کرتے ہیں۔8:11+ایک8:11قسم کا پودا جس سے کا غذ بنایا جاتا ہے۔9:13+سمندری9:13عفریت (دیو)۔ لوگوں کا خیال ہے کہ رہب سمندر پر حکو مت کرتا ہے۔ رہب اکثر خدا کے دشمنوں کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔15:14+اسکا15:14ادبی معنیٰ عورت سے پیدا ہوا آدمی۔21:22+اس21:22کا مطلب فرشتہ یا اہم لوگ ہو سکتا ہے۔25:3+یا25:3” اس کے گروہ ” اس کا مطلب ہے خدا کی جنتی فوج – یا سارے فرشتے یا آسمان کے ستارے ہو سکتے ہیں -